متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
United Kingdom of Great Britain and Ireland1
خودمختار ریاست

 

1801–1922²
 

 

پرچم قومی نشان
شعار
Dieu et mon droit  (فرانسیسی)3
"خدا اور میرا حق"
ترانہ
خدا بادشاہ کو سلامت رکھے'' (''ملکہ'')
دارالحکومت لندن
زبانیں انگریزی (حقیقی سرکاری). آئرش زبان, سکاٹش گیلک, سکاٹ زبان اور ویلش زبان
حکومت پارلیمانی جمہوریت اور آئینی بادشاہت
بادشاہ / ملکہ
 - 1801–1820 جارج سوم
 - 1820–1830 جارج چہارم
 - 1830–1837 ولیم چہارم
 - 1837–1901 وکٹوریہ
 - 1901–1910 ایڈورڈ ہفتم
 - 1910–1927 جارج پنجم
وزیر اعظم
 - 1801, 1804–1806 ولیم پٹ دی ینگر
 - 1924–1927 اسٹینلے بالڈون
مقننہ پارلیمنٹ
 - ایوان بالا ھاوس آف لارڈز
 - ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس
تاریخ
 - 1800 یونین کا ایکٹ 1 جنوری 1801
 - سرکاری حیثیت ختم 6 دسمبر 1922
 - برطانیہ کا نام تبدیل کر دیا گیا 12 April 1927
رقبہ
 - 1801 315,093 مربع کلومیٹر (121,658 مربع میل)
آبادی
 - 1801 تخمینہ 16,345,646 
     کثافت 51.9 /مربع کلومیٹر  (134.4 /مربع میل)
 - 1921 تخمینہ 42,769,196 
     کثافت 135.7 /مربع کلومیٹر  (351.6 /مربع میل)
سکہ پاؤنڈ سٹرلنگ
موجودہ ممالک Flag of the United Kingdom.svg برطانیہ
Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرستان

متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (United Kingdom of Great Britain and Ireland) برطانیہ کا 1801 اور 1927 کے درمیان رسمی نام تھا۔ 1922 میں آئر لینڈ کی اکثریت آئرش آزار ریاست بنانے کے کیے تگ و دو میں جت گئی۔