مترادف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معنی ایک ہی ہوں، یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ یہ الفاظ ایک دوسرے کا مترادف ہوتے ہیں۔ کسی بھی فقرے میں کوئی بھی الفاظ استعمال کیا جائے مطلب ایک ہی رہتا ہے۔

مثالیں[ترمیم]

الفاظ مترادف
بیچنا فروخت کرنا
بھاگنا دوڑنا