کراس پلیٹ فارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(متعدد المنابر سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

شمارندکاری (computing) میں چلیپائی منبر (cross-platform) یا متعدد المنابر (multi-platform) ایک وصف ہے جو کہ مصنع لطیف (software) یا شمارندکاری کے باہمی عملدرآمد (inter-operate) کے طریقوں اور تصورات پر مبنی ہے۔
مثال کے طور پر ایک متعدد المنابر اطلاقی مصنع لطیف (application software) مائیکروسافٹ ونڈوز کے x86 منبر پر چلنے کے ساتھ لینکس کے x86 منبر اور میک اشتغالی نظام پر ایپل میکنٹوش یا پاور پی سی پر بھی چل سکتا ہے۔