متناہی گروہ کی مکمل جماعت بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس نظریے کے مطابق ہر سادہ متناہی گروہ چار میں سے کسی ایک جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ نظریہ بیسویں صدی کا ایک اہم شراکتی کارنامہ ہے جیسے بیسویں صدی کے سینکڑوں مصنفین نے 1955ء سے 2004ء کے دوران تقریبا 10000 صفحات میں مکمل کیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]