متوازی عملیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

متوازی عملیت جسے انگریزی میں Parallel Processing کہتے ہیں شمارندگی کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ایک مسئلے کے حل یا الخوارزمہ میں حصہ لینے والے عملیئے ایک ہی شمارندہ کے اوپر رہتے ہوئے ایک دوسرے کے شانہ بہ شانہ کام کرتے ہیں۔ یہاں ضروری ہے کہ ایک شمارندہ ایک سے زیادہ عامل (یا Multiple Processors) پر مشتعمل ہو یا پھر کثیر تعداد میں شمارندے ایک جھمگٹے (Cluster) کی شکل اختیار کیے ہوے ہوں۔