مثبتیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اگست کومپت نے 1850ء مثبتیت کا آغاز کیا

مثبتیت ایک ایسا فلسفہ ہے جس کے مطابق صرف واقعی علم (Positive Science) کو اصلی علم سمجھا جا سکتا ہے؛ اور وہی علم جو سائنسی طریقہ (Scientific Method) سے ہصول ہو درست قبول ہو سکتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Positivism کہا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اگست کومپت نے مثبتیت کو 1850ّء میں ایجاد کیا۔ اگست کومپت کے علاوہ پیّغ سیموں لاپلاس اور ایمیل زولا نے بھی مثبتیت خیلات سے اتفاق کیا۔

تاثر[ترمیم]

برازیل اور پولینڈ کی ریاستیں مثبتیت سے متاثر ہوئیں: برازیل کا نارہ Ordem e Progresso مثبتیت کی ایک مثال ہے.

جدید مثبتیت[ترمیم]

1950ء کے بعد مثبتیت میں دیگر تبدیلیاں لائ گئی ہیں؛ اب مثبتیت کو سائنسی علوم کے نظریہ سے دیکھنے کی جگا سائنسی علوم کو مثبتیت کے نظریہ سے دیکھنے کی ضرورت پہ اہمیت ڈالی جا رہی ہے۔

مزید معلومات[ترمیم]

  • ڈاکٹر برہان احمد فاروقی۔ قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل۔ سروسزبک کلب، 1996ء صفہ 61

• Giddens, Anthony. Positivism and Sociology. Heinemann. London. 1974. • LeGouis, Catherine. Positivism and Imagination: Scientism and Its Limits in Emile Hennequin, Wilhelm Scherer and Dmitril Pisarev. Bucknell University Press. London: 1997. • Mill, John Stuart. August Comte and Positivism. web-books.com <http://www.web-books.com/Classics/Nonfiction/Philosophy/Mill_Comte/Home.htm>. • Mises, Richard von. Positivism: A Study In Human Understanding. Harvard University Press. Cambridge; Massachusets: 1951. • Pickering, Mary. Auguste Comte: An Intellectual Biography. Cambridge University Press. Cambridge, England; 1993.