مجلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مجلس ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے "جائے نشست" اور یہ اصطلاح مختلف اسلامی ممالک یا ان سے زبانی یا ثقافتی طور پر متاثر ملکوں میں قانون ساز اداروں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ لفظ چند اسلامی ممالک میں پارلیمان کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے مالدیپ میں۔ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی یاد میں منعقدہ خصوصی نشست کو بھی مجلس کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے سب سے بڑے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بھی مختصراً مجلس کہا جاتا ہے جبکہ پارلیمان مجلس شوریٰ کہلاتی ہے۔

آجکل مندرجہ ذیل ممالک میں قانون ساز اداروں کا نام مجلس ہے:

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مجلس&oldid=790737’’ مستعادہ منجانب