مجموعی قومی آمدنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجموعی قومی آمدنی (gross national income - gni) مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے۔ ذاتی کھپت اخراجات مجموعی نجی سرمایہ کاری سرکاری کھپت اخراجات بیرون ملک اثاثوں سے خالص آمدنی اشیا اور خدمات کی مجموعی برآمد

ممالک کی فہرست بلحاظ مجموعی قومی آمدنی (اٹلس طریقہ) (ملین امریکی ڈالر) (دس منتہا درجہ)[ترمیم]

Rank 2010 2009 2008
1  ریاستہائے متحدہ 14,600,828  ریاستہائے متحدہ 14,223,686  ریاستہائے متحدہ 14,506,142
2  چین 5,700,018  چین 4,857,623  جاپان 4,853,005
3  جاپان 5,369,116  جاپان 4,785,450  چین 4,042,883
4  جرمنی 3,537,180  جرمنی 3,473,814  جرمنی 3,504,510
5  فرانس 2,749,821  فرانس 2,750,418  مملکت متحدہ 2,799,960
6  مملکت متحدہ 2,399,292  مملکت متحدہ 2,538,578  فرانس 2,700,770
7  اطالیہ 2,125,845  اطالیہ 2,114,668  اطالیہ 2,115,482
8  برازیل 1,830,392  برازیل 1,563,126  ہسپانیہ 1,449,186
9  بھارت 1,566,636  ہسپانیہ 1,472,046  کینیڈا 1,446,669
10  ہسپانیہ 1,462,894  بھارت 1,405,064  برازیل 1,433,699