محاصری

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

محاصری (ambient) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کسی بھی ایسی چیز کو کہتے ہیں کہ جو کسی زیر مطالعہ چیز کا محاصرہ کیۓ ہوۓ ہوتی ہے یا یوں کہ لیں کہ اسکے اطراف میں پائی جاتی ہے اور اسکو مکمل طور پر اپنے اندر لپیٹے ہوۓ ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے اطراف پائی جانے والی ہوا جس نے ہمارا محاصرہ کیا ہوا ہے ہمارے لیۓ محاصری ہوا کہلاۓ گی اسی طرح وہ درجۂ حرارت جو ہمارے کمرے میں ہمارے اطراف موجود ہے ہمارا محاصری درجۂ حرارت کہلاۓ گا۔

  • محاصری یا ambient کا لفظ سائنسی مضامین میں مندرجہ ذیل مواقع پر استعمال ہوسکتا ہے۔