محافظات لبنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جغرافی لحاظ سے لبنان کے محافظات کا نقشہ.
جغرافی لحاظ سے لبنان کے محافظات کا نقشہ.

لبنان چھ محافظات (صوبہ) پر مشتمل ہے، ذیل میں ان کی فہرست مع پایہ ہائے تخت درج ہیں۔

  1. بیروت (بیروت)
  2. جبل لبنان (بعبدا)
  3. محافظہ شمالی (تریپولی)
  4. بقاع (زحلہ)
  5. نبطیہ (نبطیہ)
  6. محافظہ جنوبی (صیدا)

محافظات اضلاع میں اور اضلاع بلدیات میں منقسم ہیں۔

دو نئے محافظات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، لیکن اب تک عمل درآمد نہیں کیا گیا: عکار عکار ضلع سے اور بعلبک-ہرمل بعلبک ضلع اور ہرمل ضلع سے ۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The name game"۔ 15 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2014