محدب خول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Convex hull: elastic band analogy
اصطلاح term

محدب
پوست
اقمات

convex
hull
verticles


ریاضیات میں کسی حقیقی سمتیہ فضاء کے نقاط کے طاقم X کا محدّب خول، یا محدب پوست یا محدب ڈھانپ ایسا تصغیر محدب طاقم ہوتا ہے جو X کو اپنے اندر سموئے۔

شمارندی ہندسہ میں ایک اساسی مسئلہ مستوی میں نقاط کے متناہی غیر خالی طاقم کا محدب پوست ڈھونڈنے کا ہوتا ہے۔ اگر نقاط سیدھی لکیر میں نہ ہوں، تو اس کا محدب پوست ہوتا ہے محدب کثیرالاضلاع، جسے مثال کے طور پر اس کے احاطہ کے ساتھ مرتب اقمات کے متوالیہ سے نمائندہ کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات