محدد دائرہ
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
گھیر دائرہ ؟ |
circumcircle |
ہندسہ میں گھیر دائرہ ایسے دائرہ کو کہتے ہیں جو کسی کثیر الاضلاع کی تمام اقمات میں سے گزرے۔ اس دائرہ کے مرکز کو گھیر مرکز کہتے ہیں۔
[ترمیم] وجۂ تسمیہ
circumscribed تو circum + scribe سے بنا ہوا لفظ ہے؛ اول الذکر بمعنی گھیرا (circle) اور بعدالذکر بمعنی بنانا (script) امیختہ کیا جاتا ہے۔ اب اردو میں تو اس کو بند دائرہ کے معنوں کے لحاظ سے محدود کہا جائے گا لیکن محدود اردو میں دیگر معنوں میں بھی آجاتا ہے، لہذا ایک اور لفظ محاط آسکتا ہے جبکہ محدود کی طرح حد ہی سے اخذ کرنا مقصود ہو تو محدد (muhaddad) کہا جائے گا جبکہ circumscribe کو محید کہا جائے گا اور circumscribed circle کے واسطے دائرۃ المحدد (یا محدد دائرہ) کی اصطلاح آئے گی۔ محدد کا لفظ اردو میں عربی کے حد سے بنا ہے اور اسی حد سے اردو میں محدود اور حدود وغیرہ کے الفاظ بھی بنائے جاتے ہیں، یہ لفظ اردو لغات میں موجود ہے[1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ ایک اردو لغت میں محدد کا اندراج