محرکیۂ ہوائی جہاز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ہوائی جہاز کے اندرونی اجزاء اور محرکیہ کے مقامات کا خاکہ | |||
| ہوائی جہاز بنام Fiat G.91 کے محرکیہ کا ایک نمونہ۔ | |||
|
|
|||
|
|||
محرکیۂ ہوائی جہاز کو انگریزی میں اردو کے لفظ محرکیہ کا ترجمہ انجن بنا کر ایئرکرافٹ انجن کہا جاتا ہے۔ محرکیۂ ہوائی جہاز ، ایک ایسا طاقتور محرکیہ ہوا کرتا ہے کہ جو ہوائی جہاز کو ہوا میں دھکیلنے کیلیۓ استعمال میں آتا ہے۔ یہ مذکورہ محرکیہ اور دیگر محرکیات (مثلا نفاثہ محرکیہ (jet engine) اور turboprops) کی طرح ایک طیرانی (aviation) بیت القوہ (power plant) کی حیثیت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ موجودہ مضمون میں محرکیۂ ہوائی جہاز سے مراد ایک تبادلی (reciprocatin) اور دواری (rotary) اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) کی ہے۔