محل وقوع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوئی ملک، شہر، قصبہ یا کوئی بھی طبیعی جسم جہاں پایا جائے اسے اس کا محلِ وقوع کہتے ہیں۔ مثلاً جغرافیائی وجود جیسے کسی ملک کا محلِ وقوع اس کے طول البلد اور عرض البلد کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے۔