محمد الفارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انکا مکمل نام کمال الدین ابوالحسن محمد الفارسی (1260ء تا 1320ء) اور پیدائش تبریز ایران کی تھی۔ انہیں ریاضی دان کی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک طبیعیات دان کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ انہیں کے ابن الہثم کتاب کتاب المناظر پر تبصرہ و تشریح لکھنے کی وجہ سے ابن الہثم کی یہ تحقیقی کتاب جو اہل مشرق نظرانداز کر چکے تھے اجاگر ہو کر سامنے آئی اور یورپ میں اسکے تراجم کیۓ گۓ[1]۔ محمد الفارسی کی اس کتاب کو عربی میں التنقیح اور انگریزی میں Tanqih لکھا جاتا ہے۔


حوالہ جات و بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ Encyclopedia Britannica: Student Edition; Ibn al-Haytham