محمد الفزاری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو عبداللہ محمد ابن ابراھیم الفرازی ایک مسلم سائنسدان، حساب دان اور علم نجوم کے ماھر تھے۔ ان کے والد ابراھیم الفرازی بھی حساب دان اور علم نجوم کے ماھر تھے۔