محمد اویس رضا قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اویس رضا قادری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1969ء (عمر 54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی،  سندھ،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد اویس رضا قادری کراچی, سندھ, پاکستان, میں 8 جولائی 1960ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے ایک مشہور و معروف نعت خواں اور نعت گو شاعر ہیں انھوں نے اپنی نعت خوانی کا آغاز بچپن سے ہی کر دیا اور منظر عام پر نعت خوانی کا آغاز دعوت اسلامی کے اجتماعات سے کیا پھر انھوں نے دعوت اسلامی کے علاوہ دیگر جگہوں پر نعت خوانی کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کے بہترین ثنا خواں بن گئے ۔[1]

اعزازات[ترمیم]

  • حکومت پاکستان کی طرف سے بہترین نعت خواں کا اعزاز برائے 2007ء
  • "مؤسسۃ برکاتی" کیطرف سے ان کی نعتیہ خدمات کے اعزاز 2008ء

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Biography - Muhammad اویس رضا قادری"۔ 12 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2010