محمد بن تغلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد بن تغلق
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1290ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مارچ 1351ء (60–61 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹھٹہ ،  سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تغلق آباد قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلطان غیاث الدین تغلق شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تغلق   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 فروری 1325  – 20 مارچ 1351 
سلطان غیاث الدین تغلق شاہ  
فیروز شاہ تغلق  
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد بن تغلق کے وقت کا سکہ

محمد بن تغلق یا محمد شاہ تغلق جن کا اصل نام الغ خان تھا،سلطانِ دہلی تھے۔ وہ 1325 تا 1351ء تک تخت افروز رہے۔[4] وہ تغلق سلطنتی خانوادے کے سلطان غیاث الدین تغلق کا بڑا بیٹا تھا۔

عجب المخلوقات یا عجیب المخلوقات[ترمیم]

محمد شاہ تغلق ہی وہ حکمران تھا جس نے اس نیت سے دہلی کو ویران کیا کہ دار الحکومت اس مرکزی جگہ ہو جہاں سے تمام ملک کا برابر فاصلہ ہو....اس وجہ سے بادشاہ نے ایک نیا شہر دولت آباد کے نام سے آباد کیا اور اہلیان دہلی کو وہاں شفٹ ہونے کا حکم دیا جس کی وجہ سے دہلی ویران ہو گیا.... محمد شاہ تغلق کو تاریخ دانوں نے عجب المخلوقات کا لقب دیا ہے کہ جہاں اس میں نیکی کا جذبہ موجزن تھا وہیں اس میں برائی کا جذبہ بھی موجود تھا ...ایک طرف وہ پانچ وقت کا نمازی اور روزے کا پابند تھا وہیں دوسری طرف اس کے دل میں یہ کافرانہ خیال تھا کہ اتنی بڑی سلطنت ہے کاش مجھے #نبوت مل جایے اس کے علاوہ #خلافت عباسیہ سے سند خلافت لینے کے لیے اس نے تین ماہ تک #نماز اور #عید کی نماز پہ #پابندی لگا دی..... تین ماہ بعد جب سند خلافت ملی تو یہ پابندی ختم کی..... ظلم و بربریت میں یہ چنگیز خان، امیر تیمور سے بڑھ کر تھا ..... جانوروں کا شکار کرنے کی بجائے مظلوم انسانوں کا شکار کرتا تھا ..... بستیوں کی بستیاں اس کے اس ظلم کا شکار ہوگئیں ....ان ظلمات کی وجہ سے لوگ شہر چھوڑ کر جنگلات میں بھاگ گئے اور وہاں رہائش اختیار کی ..... [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0044743.xml — بنام: Muḥammad ibn Tughluq — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  2. مصنف: اینڈریو بیل — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammad-ibn-Tughluq — بنام: Muhammad ibn Tughluq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Tughlaq Shahi Kings of Delhi: Chart en:The Imperial Gazetteer of India، 1909, v. 2, p. 369.۔
  5. (تاریخ فرشتہ، تاریخ ہندوستان ، طبقات اکبری ، طبقات ناصری)