محمد بن راشد آل مکتوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شیخ محمد بن راشد آل مکتوم
Sheik Mohammed bin Rashid Al Maktoum


برقرار
برسر منصب 
6 جنوری 2006
قائم مقام: 5 جنوری 2006 – موجودہ
صدر خلیفہ بن زاید آل نہیان
پیشرو مکتوم بن راشد آل مکتوم

پیدائش 15 جولائی 1949 (1949-07-15) ‏(65)
دبئی, ریاستہائے ساحل متصالح
(اب متحدہ عرب امارات)
ازواج ہند بنت مکتوم بن جمعہ آل مکتوم (1979–تاحال)
شہزادی ھیا بنت الحسین (2004–تاحال)
مذہب اسلام

محمد بن راشد آل مکتوم (Mohammed bin Rashid Al Maktoum) (عربی محمد بن راشد آل مكتوم) انہیں شیخ محمد بھی کہا جاتا ہے، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم امارت دبئی کے اور امیر (حکمران) ہیں۔ [1] جنوری 2006ء کے بعد سے یہ عہدہ ان کے پاس ہے جبکہ اس سے پہلے ان کے بڑے بھائی مکتوم بن راشد آل مکتوم اس عہدے پر فائز تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]

محمد بن راشد آل مکتوم
پیدائش: 15 جولائی 1949
شاہی القاب
پیشرو
مکتوم بن راشد آل مکتوم
امیر دبئی
2006–تاحال
موجودہ
سیاسی دفاتر
پیشرو
مکتوم بن راشد آل مکتوم
وزیر اعظم متحدہ عرب امارات
2006–تاحال
موجودہ