محمد حسین نجفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Ayatollah Najafi.jpg

آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد حسین نجفی (پیدائش اپریل 1932ء) پاکستان کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ سید علی نقی نقوی لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوۓ ہیں۔ فی الوقت دو مراجع پاکستانی ہیں اور دوسرے آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی ہیں۔ چونکہ حافط بشیر نجفی نجفِ اشرف، عراق میں رہائش پذیر ہیں لہٰذا پاکستان میں رہائش پذیر واحد مرجع محمد حسین نجفی ہیں جو سرگودھا اور پنجاب کے دیگر شہروں میں مدارس کی سرپرستی کر رہے ہیں۔

پاکستان میں اساتذہ[ترمیم]

۱- آیت الله علامہ سید باقر نقوی چکڑالوی
۲- آیت اللہ علامہ سید محمد یار شاہ نقوی
۳- آیت اللہ علامہ شیخ حسین بخش جاڑا

نجفِ اشرف عراق میں اساتذہ[ترمیم]

۱- آیت الله محسن حکیم
۲- آیت اللہ سید جواد تبریزی
۳- آیت اللہ آقا بزرگ تهرانی
۴- آیت اللہ سید محمود شاهرودی
۵- آیۃ اللہ میرزا باقر زنجانی

کتب[ترمیم]

- تفسیر فیضان الرحمن (دس جلد)
- مسائل الشریعہ (اردو ترجمہ وسائل الشیعہ )
- کواکب مضیئہ (اردو ترجمہ الجواھر السنیہ فی احادیث القدسیہ)
- احسن الفوائد فی شرح العقائد (اردو شرح اعتقاداتِ شیخ صدوق)
- اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ
- اعتقادات امامیہ (اردو ترجمہ و شرح رسالۂ لیلیہ از علامۂ مجلسی)
- قوانین الشریعہ فی فقہ الجعفریہ (2 جلد) (توضیح المسائل مفصل)
- خلاصۃ الاحکام (توضیح المسائل مختصر)
- اسلام اور حرمت غنا
- اسلام اور حرمت ریش تراشی
- اسلام اور وجوب نماز جمعہ
- عقد الجمعان (اردو ترجمہ مفاتیح الجنان)
- زاد العباد لیوم المعاد
- سعادت الدارین فی مقتل الحسین (ع)
- فیض الرحمن (اردو ترجمہ لؤلؤ و المرجان)
- حالات شہداۓ خمسہ
- اثبات الامامۃ
- تحقیقات الفریقین فی حدیث الثقلین
- تجلیات صداقت فی جواب آفتاب ہدایت
- تنزیہہ الامامیہ فی جواب مذہب شیعہ
- تنزیہہ الامامیہ فی جواب مذہب شیعہ و تحفۂ حسینیہ
- ختم نبوت بر ختمی مرتبت (ص)
- آداب المفید و المستفید (اردو ترجمۂ منیۃ المرید)
- اصلاح المجالس و المحافل
- اصلاح الرسوم الظاہرہ بکلام العترت الطاہرہ

ذرا‏ئع[ترمیم]