محمد خان جونیجو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
محمد خان جونیجو


In office
24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988
صدر محمد ضیاالحق
پیشرو ذوالفقار علی بھٹو
جانشین بینظیر بھٹو

پیدائش 18 اگست 1932
سندھڑی, تھرپارکر, سندھ, پاکستان
وفات مارچ 16, 1993 (عمر 60 سال)
اسلام آباد, پاکستان
سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ
مذہب اسلام

محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔

[ترمیم] ابتدائی زندگی

آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔

[ترمیم] بطور وزیراعظم

1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔

[ترمیم] وفات

کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے


سیاسی دفاتر
پیشرو
ذوالفقار علی بھٹو
وزیراعظم پاکستان
1985 – 1988
جانشین
بینظیر بھٹو
پیشرو
محمد ضیاء الحق
وزیر دفاع پاکستان
1985 – 1988
جانشین
محمود ہارون
پیشرو
Sardar F.S. Khan Lodi
وزیر داخلہ پاکستان
1985
جانشین
محمد اسلم خان خٹک



`ان کے دور میں مسجد مکتب سکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں