محمد سید طنطاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محمد سيد طنطاوي

12 نومبر 2008 کو نیویارک میں بین المذاہب مذاکرات کے دوران سید طنطاوی اسرائیلی صدر شمعون پیریز سے مصافحہ کرتے ہوئے۔

امام اعلی جامع ازہر (الإمام الأكبر‎ في الجامع الأزهر)
در منصب
27 مارچ 1996 – 10 مارچ 2010
پیشرو جاد الحق علی جاد الحق
جانشین محمد احمد الطیب

در منصب
28 اکتوبر 1986 – 27 مارچ 1996
پیشرو عبد الطیف عبد الغنی حمزہ
جانشین نصر فرید واصل

پیدائش 28 اکتوبر 1928
سوہاج، مصر
وفات 10 مارچ 2010
ریاض، سعودی عرب
مادر علمی جامعہ الازہر
مذہب اسلام

مصر کے مشہور ادارہ جامعہ الازہر کے سابق سربراہ۔ شیخ طنطاوی کو سنہ 1996ء میں جامعۂ الازہر کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ طنطاوی حقوق نسواں جیسے معاملات میں آزاد خیالی کے حوالہ سے کافی مشہور ہوئے۔ مارچ دو ہزار دس میں سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔