محمد صادق فطرت ناشناس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ڈاکٹر محمد صادق فطرت ناشناس
ناشناس
ناشناس
فنکار موسیقی
پیدائشی نام ناشناس
دیگر نام ناشناس
ابتدا افعانستان
پیشہ گلوکار
گیت نگار
موسیقار
سرگرم دور 2004ء تا حال
ریکارڈنگ کمپنی آریانا اسٹوڈیو

ڈاکٹر محمد صادق فطرت ناشناس افعانستان سے تعلق رکھنے والے شاعر، فنکار اور موسیقار ہیں فارسی، اردو اور پشتو میں ان کے البم موجود ہیں، کلام اقبال گانے والوں میں آپ کو ممتاز مقام حاصل ہے-


تصاویر[ترمیم]