محمد فاروق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| محمد فاروق image = |
|
|---|---|
| پیدائش | بڑا پنڈ، ضلع سیالکوٹ, اسلامی جمہوریہ پاکستان |
| پیشہ | صحافی |
| نمایاں رشتہ دار | نقیب (ر) کرم الدین, (والد) |
| مذہب | اسلام |
| کارہائے نمایاں | بانی مدیرڈیلی ایوننگ سپیشل کوئٹہ تمغۂ حسنِ کارکردگی اعزاز منجانب ریڈیو پاکستان[1][2] |
| www.muhammadfarooq.co.cc Official website | |
محمد فاروق ایک قاری، نعت خواں اور صحافی ہیں۔ وہ تحصیل شکر گڑھ کے گاؤں بڑا پنڈ میں پیدا ہوئے۔
فہرست |
نعت خوانی [ترمیم]
- کل پاکستان نعتیہ مقابلے میں اول انعام (1991)
- بہترین نعت خواں کا قومی اعزاز (1993)
- وحدت پاکستان اعزاز(1993)
- پی ٹی وی بہترین نعت خواں (2006) نامزدگی
نعت خوانی [ترمیم]
پی ٹی وی پر [ترمیم]
- نہ پوچھو کتنے سورج جگمگائے خانۂ دل میں
- مجھ کو کس دن ہوگی طیبہ کے سفر کی آگہی
- وہی ذکر شہر حبیب ہے وہی راہگزار خیال ہے
ریڈیو پاکستان پر [ترمیم]
- میری ساری عمر کا حاصل جو بھی کچھ ہے جتنا بھی ہے
- میں ہوں بے نوا میں شکستہ دل مجھے آرزوئے وصال ہے
- پتے خوشبو دھنک