محنایم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

محنایم (Mahanaim) (عبرانی میں مطلب دو کیمپ) دریائے اردن سے پرے دریائے زرقا کے قریب ایک جگہ ہے جس کا ذکر کتاب مقدس میں کئی بار آیا ہے۔ محنایم کا عین محل وقوع بہت غیر یقینی ہے۔ اگرچہ دو ممکنہ مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں سے زیادہ مقبول دریائے اردن سے دس میل دور مشرق میں مقام ہے۔ جبکہ دوسرا مقام دریائے زرقا پر نو میل دور کے چڑھتے دریا پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]