مخطت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایک مخطتی قلم جس کے ذریعے مخطت کیا جاتا ہے۔
بہت سارے مخطت کرنے والے قلمیں (مخطتی قلم)۔
دنیا کے نقشے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کو سبز،بھارت کو نیلا،چائینہ کو پیلا اور برمہ کو سرخ رنگ سے مخطت کیا گیا ہے۔
مخطت کرنے والے قلمیں ایک قلم تاخ میں پڑے ہوئے ہیں۔


مخطت(انگریزی:highlight) کا مطلب کسی چیز یا الفاظ یا جملے وغیرہ کو ایک ایسا ہلکہ سہ رنگ دینا جس سے اس کا کوئی حصہ یا خاص جگہ یا خاص الفاظ واضح ہوجائے۔مخطت آج کل کے ٹکنالوجیوں (کمپیوٹر،پرنٹر،وغیرہ) کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے اور عام طور پر اس کے لئے مختلف برش اور قلم (مخطتی قلم) بھی استعمال کی جاتی ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مخطت&oldid=840267’’ مستعادہ منجانب