مخفہ طرزیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ایف-117، مخفیہ حملہ آور طیارہ

مخفہ طرزیات یا مخفیہ طرزیات (stealth technology)، عسکری برقیاتی امتضاد کی ایک ذیلی شاخ جس میں ایسے طرازات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو ہوائیوں، بحرینوں اور میزائلوں کو مشعاحد، انفراریڈ اور دوسرے طریقہ ہائے انکشاف کیلئے کم قابلِ مشاہدہ بناتے ہیں.

آسان الفاظ میں اِس کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ‘‘مخفیہ طرزیات ایک ایسی طرزیات ہے جس میں ایسے طرازات یا طریقہ کار وضع کئے جاتے ہیں جس سے ہوائی جہاز، بحری جہاز اور میزائل کو ریڈار یا کسی دوسرے انکشافی طریقہ پر نظر نہ آسکیں.








مزید دیکھئے[ترمیم]