مخمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مخمس کا لفظی مطلب پانچ والا ہے۔ مگر اردو شاعری کے لحاظ سے اس سے مراد پانچ مصرعوں پر مشتمل بند ہے۔ جس میں چار مصرعے ہم قافیہ اور پانچواں حلاف قایفہ ہوتا ہے، اس کے لیے کسی خاص مضمون، وزن یا بندوں کی تعداد کی قید نہیں ہوتی۔