مدنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مدنین، تیونس

مدنین تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے ۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 8،588کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 433،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام مدنین ہے۔