مذہب
مذہب : ایک ترتیب وار طرز زندگی ہے، جس سے معاشرے میں آدمی ایک روحانی زندگی بسر کرتاہے اور مغفرت پانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔
فہرست |
مذہب کی لغوی و اصطلاحی معنی [ترمیم]
مذہب کی لغوی معنی "راستہ" ہے، یعنی جس پر چلا جاۓ.
یہ عربی لفظ "ذ - ھ - ب" سے مشتق ہے، جس کی معنی جانا(چلنا)، گزرنا یا مرنا ہے، جیسے ...الأمر: ختم ہونا، ...على الشئ: بھول جانا، ....به: لے جانا، ساتھ جانا، جگہ سے ہٹانا اور اسی سے ہے "ذهبت به الخيلاء" اس کو تکبر لے گیا یعنی اس کو اس کے مرتبہ سے گرادیا.
في المسئلة إلى كذا : (کسی مسئلہ میں) فلاں راۓ اختیار کرنا [المنجد : صفحہ # ٢٦٦]
اسی لئے ائمہ اسلام کے اصطلاح میں لفظ مذہب "راۓ یا مسلک" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے.
جیسے علم حدیث کے امام "مسلم رح" ، اپنی کتاب صحیح مسلم کے مقدمہ میں فرماتے ہیں:
شرحنا من مذهب الحديث وأهله بعض ما يتوجه به من أراد سبيل القوم
[صحیح مسلم: جلد اول: مقدمہ مسلم ، حدیث نمبر 1 : ثقات سے روایت کرنے کے وجوب اور جھوٹے لوگوں کی روایات کے ترک میں]
ترجمہ : ہم نے حدیث اور اس کے اہل (یعنی محدثین) کے مذہب (طریقہ و راۓ) کی تشریح کردی ہے تاکہ اس کی جانب وہ شخص (جو اصولِ روایتِ حدیث سے ناواقف ہے) متوجہ ہو سکے جو (اس) قوم (محدثین) کی سبیل (راہ و طریقہ) اختیار کرنا چاہتا ہے.
دنیا کے چند اہم مذاہب [ترمیم]
| مذاہب حسب ممالک |
|---|
|
شمالی امریکہ
|
|
اوقیانوسیہ
|
| باب مذاہب |
ابراہیمی ادیان [ترمیم]
ابراھیمی ادیان کے چند چھوٹے فرقے [ترمیم]
ہندوستانی ادیان [ترمیم]
ایرانی مذاہب [ترمیم]
دہقانی یا علاقائی مذاہب [ترمیم]
دیگر [ترمیم]
مذاہب [ترمیم]
| پانچ سب سے بڑے مذاہب | پیروکار - 2000[1] | دنیا کی آبادی کا فیصد[1] | آبادیات |
|---|---|---|---|
| عیسائیت | 2.0 بلین | 33% | عیسائیت بلحاظ ممالک |
| اسلام | 1.2 بلین | 19.6% | اسلام بلحاظ ممالک |
| ہندومت | 811 ملین | 13.4% | ہندومت بلحاظ ممالک |
| چینی لوک مذہب | 385 ملین | 6.4% | چینی لوک مذہب |
| بدھ مت | 360 ملین | 5.9% | بدھ مت بلحاظ ممالک |
مزید دیکھئے [ترمیم]
نوٹس [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 Darrell J. Turner. "Religion: Year In Review 2000". Encyclopedia Britannica. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/715463/Religion-Year-In-Review-2000. Retrieved 16 June 2012.
حوالہ جات [ترمیم]
- Barzilai, Gad; Law and Religion; The International Library of Essays in Law and Society; Ashgate (2007),ISBN 978-0-7546-2494-3
- Durant, Will (& Ariel (uncredited)); Our Oriental Heritage; MJF Books (1997), ISBN 1-56731-012-5.
- Durant, Will (& Ariel (uncredited)); Caesar and Christ; MJF Books (1994), ISBN 1-56731-014-1
- Durant, Will (& Ariel (uncredited)); The Age of Faith; Simon & Schuster (1980), ISBN 0-671-01200-2.
- The Origin of Live & Death, African Creation Myths; Heinemann (1966).
- Poems of Heaven and Hell from Ancient Mesopotamia; Penguin (1971).
- The World Almanac (annual), World Almanac Books, ISBN 0-88687-964-7.
- Religion [First Edition]. Winston King. Encyclopedia of Religion. Ed. Lindsay Jones. Vol. 11. 2nd ed. Detroit: Macmillan Reference USA, 2005. p7692-7701.
- World Religions and Social Evolution of the Old World Oikumene Civilizations: A Cross-cultural Perspective by Andrey Korotayev, Lewiston, NY: Edwin Mellen Press, 2004, ISBN 0-7734-6310-0.
بیرونی روابط [ترمیم]
- IACSR - International Association for the Cognitive Science of Religion
- Studying Religion - Introduction to the methods and scholars of the academic study of religion
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔