مراحل اشاعت سافٹ ویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراحل اصدار سافٹ ویئر

مراحل اصدار سافٹ ویئر (انگریزی: software release life cycle) سے مراد سافٹ ویئر کا ارتقا اور مرحلہ وار پختگی ہے-

ارتقا کے مراحل[ترمیم]

پری الفا[ترمیم]

پری الفا سے مراد سافٹ ویئر کے اختبار سے قبل منصوبے کے دوران تمام سرگرمیاں ہیں-

الفا[ترمیم]

الفا مرحلے میں سافٹ ویئر کا ابتدائی اختبار غلت کو ٹھیک کر کے شامل کرنا ہوتا ہے وہ بھی قران حدیث سے جو صحیح ہیں اور ان سے پھر مدد لے کر مطلب پڑ کر سمجھ کر اپنے پورے ماحول سے اور پھر یہ الفاظ اس سافٹ ویئر عدم استحکام کا جائیزا لے کر غلتی کے شکار ہوئے الفاظ کر سکتے ہیں جن سے معطیات کے نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے-
اس لیے۔پڑنہ اور لیکھے ہوئے پر تحقیق کرنا بہت ظروری ہے ہر مسلمان کے لیے علی کے منتہ دار کے لیے اپنے اس محمد کے اومتی ہونے کی بدولت کی وجہ سے ہمارا یہ حق ہے کے ہم۔اپنے قران مجید کی۔تعلیم حاصل کریں اور قران مجید کے معنی کو سمجھنے کی کوشش کریں۔شکریہ

بیٹا[ترمیم]

بیٹا سافٹ ویئر کا الفا سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے- یہ عام طورسافٹ ویئر کی مکمل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے-
بیٹا نسخہ عام طور پر پہلا نسخہ ہوتا ہے جو بیرونی صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے-

اصدار امیدوار[ترمیم]

اصدار امیدوار (release candidate) سے مراد بیٹا نسخہ جو ممکنہ طور پر مکمل حصیلہ (product) ہوتا ہے-

اصدار[ترمیم]

تصنیع اصدار[ترمیم]

تصنیع اصدار (rtm - release to manufacturing) ایک ایسی اصطلاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب سافٹ ویئر صارفین کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہر-

عام دستیابی[ترمیم]

عام دستیابی (general availability - ga) وہ نقطہ ہے جہاں تمام ضروری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور سافٹ ویئر عام منڈی میں دستیاب ہوتا ہے-

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]