مراد چہارم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مراد چہارم

مراد چہارم کو مراد اربع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مراد چہارم 1623ء سے 1640ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 26 یا 27 جولائی 1612ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 8 یا 9 فروری 1640ء کو وفات پائی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان مہ پیکر تھیں۔ مراد چہارم نے عائشہ نامی خاتون سے شادی کی۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں