نگہداری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مراقبت سے رجوع مکرر)
نگہداری عکاسات کا ایک جُھنڈ

نگہداری (surveillance) عموماً لوگوں کے رویّے، سرگرمیوں یا دوسری متغیر معلومات کی مراقبت ہے۔ اِسے بسا اوقات خفیہ طریقے (surreptitious manner) سے انجام دیا جاتا ہے۔

نگہداری سے عام ترین فہم میں حکومتی تنظیموں کی طرف سے افراد یا گروہوں کا مشاہدہ مراد ہوتا ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]

  • مراقبت (monitoring)
  • ترصد (censorship)