مراٹھا سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Marāṭhā Sāmrājya

1674–1820

پرچم

مراٹھا سلطنت 1760 (زرد رنگ)
دارالحکومت ریگد; پونے
زبانیں مراٹھی, سنسکرت[1]
مذہب ہندومت
حکومت بادشاہت
چھترپتی
 - 1674–1680 شیواجی
 - 1681–1689 سمبھاجی
 - 1689–1700 راجارام چھترپتی
 - 1700–1707 تارا بائی
 - 1707–1749 چھترپتی شاہو
 - 1749–1777 راما راجہ
تاریخ
 - قیام جون 6 1674
 - تیسری اینگلو مراٹھا جنگ ستمبر 21 1820
رقبہ
2,800,000 مربع کلومیٹر (1,081,086 مربع میل)
آبادی
 - 1700 تخمینہ 150,000,000 
سکہ روپیہ, پیسہ, موہور, شورائی, ہون
موجودہ ممالک Flag of India.svg بھارت
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مراٹھا سلطنت یا مرہٹہ سلطنت (Maratha Empire) برصغیر میں ایک سامراجی طاقت تھی جو 1674 سے 1818 تک موجود رہی۔ اپنے دور عروج میں یہ سلطنت ہندوستان کے بڑے حصہ پر حکمران تھی۔ مراٹھا سلطنت کے عروج کو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کی ایک وجہ سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]