مراکشی محلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراکشی محلہ

مراکشی محلہ (انگریزی: Moroccan Quarter / Mughrabi Quarter) [1] (عربی: حارَة المَغارِبة، عبرانی: שכונת המוגרבים‎‎, Sh'khunat HaMughrabim) قدیم یروشلم جنوب مشرقی کونے میں ایک 770 سال پرانا محلہ تھا۔ جو مشرق میں مغربی دیوار (جسے دیوار گریہ بھی کہا جاتا ہے) اور حرم قدسی شریف سے متصل تھا۔ اس کے جنوب میں باب مغاربہ (مراکش کو عربی میں مغرب کہا جاتا ہے) اور مغرب میں یہودی محلہ واقع تھا۔ یہ مسلم محلہ کی توسیع تھی جسے صلاح الدین ایوبی کے بیٹے نے بارہویں صدی میں بنوایا۔[2]

1967ء میں مراکشی محلہ کے انہدام کے نعد ملبہ صاف کیا جا رہا ہے۔

1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد یروشلم اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا۔ اس کے چند ہی دنوں بعد اسرائیلی حکام مراکشی محلہ کے انہدام کا حکم دے دیا اور وہاں مقیم لوگوں کو زبردستی دوسری جگہ منتقل کر دیا تا کہ عوام کو دیوار گریہ تک کی رسائی کی سہولت فراہم کی جا سکے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Alternative spelling reported by :
     ·
    The Legacy of Solomon۔ 26 دسمبر 2018 میں "mughrabi+quarter" اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 28, 2012 
     ·
    Henry Cattan۔ The Palestine Question۔ 26 دسمبر 2018 میں "mughrabi+quarter" اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 28, 2012 
     ·
    Annelies Moors۔ Discourse and Palestine: Power, Text and Context۔ 26 دسمبر 2018 میں "mughrabi+quarter" اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 28, 2012 
  2. F. E. Peters (1984)۔ Jerusalem۔ Princeton, New Jersey: Princeton University Press۔ صفحہ: 357–359, 394–396۔ one of the best documented endowments, one that embraced the entire quarter of Western muslims or Maghrebis 
  3. M. Dumper, Jerusalem: Then and Now, in Middle East Reeport, 182 [1] : "On June 10, 1967, within days of the Israeli occupation of Jerusalem, Israeli authorities flattened an area between the Western Wall and the Jewish Quarter known as the Harat al-Magharibeh, or Moroccan Quarter, and forced the Palestinian inhabitants to leave."