سطح مرتفع گولان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مرتفع جولان سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سطح مرتفع گولان
Golan Heights

هضبة الجولان
רמת הגולן
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر), شمال مشرقی سطح مرتفع گولان
متناسقات: 32°58′54″N 35°44′58″E / 32.98167°N 35.74944°E / 32.98167; 35.74944متناسقات: 32°58′54″N 35°44′58″E / 32.98167°N 35.74944°E / 32.98167; 35.74944
ملک اسرائیل کی طرف سے قبضہ شامی علاقہ.[1]
رقبہ
 - کُل 1,800 کلومیٹر2 (695 میل2)
 - اسرائیل کا قبضہ 1,200 کلومیٹر2 (463.3 میل2)
زیادہ سے زیادہ بلندی 2,814 میٹر (9,232 فٹ)
کم از کم بلندی 0 میٹر (0 فٹ)

مرتفع جولان ، جسکو عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے ایک سطح مرتفع (plateau) علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوۓ اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ھضبۃ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پاۓ جاتے ہیں ان میں لبنان ، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اسکو اردو میں اکثر ، انگریزی حساب سے صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اسکو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]