مرفی کا قانون (Edward Aloysius Murphy (1918-1990 سے منسوب ہے۔ اس قانون کے مطابق " جہاں غلطی کا امکان ہے وہاں غلطی ضرور ہوتی ہے"۔