کیمیائی مرکب

وکیپیڈیا سے
(مرکب سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کیمیائی مرکب ، ایک ایسے مادے کو کہا جاتا ہے کہ جو دو یا دو سے زائد کیمیائی عناصر سے ملکر بنا ہو۔ اسکو انگریزی میں chemical compound کہا جاتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ یہ کسی مرکب میں پائے جانے والے یہ عناصر کسی بے ترتیب تناسب سے خلط نہیں ہوتے بلکہ ان میں باقاعدہ ایک کیمیائی تناسب پایا جاتا ہے اور یہ آپس میں کیمیائی رابط (chemical bond) کے زریعے سے جڑے ہوتے ہیں

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں