مرکز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرکز (center) کا لفظ کئی جگہوں پر زیرِ اِستعمال ہے:
فہرست |
سائنس [ترمیم]
- علمِ ہندسہ یا جیومیٹری میں مرکز کسی چیز کے درمیان کو کہاجاتا ہے.
- علمِ ہندسہ میں مرکزِ تشاکل اُس نقطہ کو کہتے ہیں جو کسی جسم یا شکل کے حد سے کافی فاصلے پر واقع ہوتا ہے.
- الجبراء میں مرکز اُن عناصر پر مشتمل ذیلی گروہ کو کہتے ہیں جو تمام دوسرے عناصر سے تعدیل کرتے ہیں.
- مرکزِ ثقل
- مرکزِ جمود
ریاضیات (کھیل) [ترمیم]
- فٹبال میں، سنٹر فارورڈ، ایک انداز ہے جسے سٹرائیکر بھی کہاجاتا ہے.
- سنٹر بیک، فٹبال میں ایک انداز.
- مرکز، امریکی اور کینیڈین فٹبال میں ایک انداز.
- مرکز، باسکٹبال میں ایک انداز.
- مرکز، آئس ہاکی میں ایک انداز.
- مرکزی فیلڈ یا سنٹر فیلڈ، بَیس بال میں ایک انداز.
عام اِصطلاح [ترمیم]
- خلائی مرکز، خلائی تحقیق اور خلائی سرگرمیوں کے لئے مخصوص ایک جگہ.