نویاتی زنجیری تعامل

وکیپیڈیا سے

(مرکزی زنجیری تعامل سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
نویاتی اسلحہ - ترمیم
One of the first nuclear bombs.
اصطلاحات نویاتی اسلحہ
  1. ٹیلرالم ڈیزائن
  2. جوہری اسلحہ ڈیزائن
  3. انشقاق
  4. ائتلاف
  5. نویاتی زنجیری تعامل
  6. نویاتی برسات
تـابـکاری

اس میں کسی بھاری [[عنصر] (مثلا؛ یورینیئم) کے مرکزے پر نیوٹرونوں کی بمباری کی جاتی ہے جسکے نتیجے میں وہ دو ہلکے مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی توانائی اور مزید نیوٹران یا تعدیلے بھی خارج ہوتے ہیں ۔ یہ نۓ نکلنے والے نیوٹرون ، مزید بھاری مرکزوں پر بارش کرکے اسی عمل کو دہراتے ہیں اور اس طرح انشقاقی عمل کا ایک سلسلہ وار تعامل جاری ہوجاتا ہے جسکو مرکزی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction) کہا جاتا ہے۔