مرکزی یورپی وقت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مرکزی یورپی وقت ایک منطقہ وقت کا نام ہے جو کہ مُتناسق عالمی وقت سے ایک گھنٹہ آگے ہے.

مرکزی یورپی وقت (سُرخ)

یہ منطقہ وقت کئی یورپی ممالک اور کچھ شمالی افریقی ممالک میں اِستعمال کیا جاتا ہے.

مرکزی یورپی وقت کا موجودہ توازن +2 ہے. یعنی یہ کائناتی وقت سے دو گھنٹے آگے ہے.


[ترمیم] اِستعمال

درج ذیل ممالک ہمیشہ مرکزی یورپی وقت اِستعمال کرتے ہیں: