مرکز طیبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جماعت الدعوہ کا تعلیمی پروجیکٹ مرکز طیبہ لاہور کے نزدیک جی ٹی روڈ پرواقع ایک چھوٹا شہر مریدکے سے متصل گاؤں ننگل ساہداں میں واقع ہے جس کی وجہ سے یہ شہر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ مرکز طیبہ کو عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا ہیڈ کوارٹر بھی کہا جاتا ہے۔ کیری لوگر بل میں بھی اس کا ذکر کیا گیا ہے۔