مریخ کے چاند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مریخ کے دو قدرتی چاند ہیں:

پروباز (اُوپر) اور ڈیماز (نیچے).

پروباز (Probos) اور ڈیماز (Deimos). یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دونوں چاند اَصل میں خلائی پتھر (نجمیہ) ہیں.