مریدکے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریدکے، لاہور کے نزدیک جی ٹی روڈ پر ایک چھوٹا شہر ہے۔ جس سے متصل گائوں ننگل ساہداں میں جماعت الدعوہ کا تعلیمی پروجیکٹ مرکز طیبہ واقع ہے جس کی وجہ سے یہ شہر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ مرکز طیبہ کو عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا ہیڈ کواٹر بھی کہا جاتا ہے۔
برائٹ فیوچر کالج مریدکے کا مشہور ادارہ ہے جو پچھلے پندرہ سال سے کامرس کی تعلیم دے رہا ہےاور مریدکے میں کامرس کی تعلیم دینے والا پہلا ادارہ ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔