مساحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لفظ مساحہ (survey) دراصل عربی لفظ ‘‘مساحة’’ کی ایک حالت ہے. لفظ ‘‘مساحة’’ کی دوسری حالت اُردو میں مساحت (surveying) ہے. مساحہ کا مطلب ہے تجزیہ کرنا، اندازہ لگانا، جانچنا، ناپنا وغیرہ. جبکہ مساحت سے مراد زمین پر مقامات اور فاصلات کی پیمائش کا علم ہے.

الفاظ مساحہ اور مساحت کے استعمالات:


جغرافیہ [ترمیم]

  • مساحت، زمین پر مقامات اور فاصلات کی پیمائش کا طراز اور علم





Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)