مستونگ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مستونگ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کا ضلعی صدر مقام اور شہر ہے۔1991 سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا مگر بعد میں انتظامی نقطہ نگاہ سے اس کو ایک علیحدہ ضلع بنا دیا گیا۔ اس وقت ضلع مستونگ میں تین تحصیلیں اور بارہ یونین کونسلیں ہیں۔
Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں