مستوی (ہندسہ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Two intersecting planes in three-dimensional space
اصطلاح term

مستوی

plane

ریاضیات میں مستوی چپٹی دو البعادی سطح ہے۔ مستوی دو البعادی تماثلیہ ہے نقطہ (صفر-البعاد)، لکیر (یک البعاد)، اور فضاء (سہ البعاد) کا۔ کسی بالا بُعدی کی ذیلی فضاء کے طور پر مستوی ظاہر ہو سکتے ہیں، یا پھر آزادنہ وجود رکھ سکتے ہیں، جیسا کہ اقلیدسی ہندسہ میں۔


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں