مسجد استقلال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد استقلال
بنیادی معلومات
ملکانڈونیشیا
ملکیتانڈونیشیائی سٹیٹ سیکرٹری و وزارت مذہبی امور جمہوریہ انڈونیشیا
ویب سائٹmasjidistiqlal.or.id
تعمیراتی تفصیلات
معمارفریڈرچ سلابان
طرز تعمیربین الاقوامی طرز تعمیر
ٹھیکیدارجمہوریہ انڈونیشیا
تعمیری لاگتانڈونیشیائی روپیہ 7 بلین (امریکی ڈالر 12 ملین)
گنجائش120,000 جماعت
گنبد2
گنبد کا قطر (خارجی)45 میٹر
مینار1
مینار کی بلندی96.66 میٹر بلند; 66.66 میٹر ماربل ساخت اور 30میٹر سٹیل
موادماربل، بے داغ سٹیل

استقلال مسجد انڈونیشیا کے دار الحکومت جکارتہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ جسے جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ مسجد 1975ء میں حکومت انڈونیشیا نے تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں بیک وقت 120،000 نمازی عبادت کر سکتے ہیں۔ مسجد کے مرکزی گنبد کا قطر 45 میٹر قطر ہے۔ نماز و عبادت کے علاوہ مسجد مختلف سماجی و ثقافتی سرگرمیوں کا بھی مرکز ہے جس میں دروس، نمائشیں، مذاکرے، مباحثے اور عورتوں، نوجوانوں اور بچوں کے لیے مختلف نوعیت کے تقاریب شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]