مسجد ہوائشنگ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مسجد ہوائشنگ

مسجد ہوائشنگ (چینی زبان میں 懷聖寺) چین کی ایک قدیم ترین مسجد ہے جو چین میں مسلمانوں کے پہلے قافلے نے 630ء کی دہائی میں تعمیر کروائی تھی۔ یہ چین کے علاقے گوانگ ژو(چینی زبان میں 廣州 ، انگریزی میں Guangzhou) میں واقع ہے۔ یہ چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ (چینی زبان میں 廣東 ، انگریزی میں Guangdong) میں واقع ہے اور ہانگ کانگ سے صرف 120 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس مسجد کے بے شمار دوسرے نام بھی ہیں مثلاً مسجد گوانگ ژو، مسجد گوانگ تاسی اور مسجد ہوائی سن سو۔

مسجد ہوائشنگ دسمبر 2007ء میں

Coordinates: 23°7′31.38″N 113°15′12.91″E / 23.1253833°N 113.2535861°E / 23.1253833; 113.2535861

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں