مسدومی
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو ہم جنس پسندی کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
مسدومی اس شخص کو کہا جاتا ہے جو مسدومیت کا ارتکاب کریں۔یہ وہ شخص ہوتا ہے جو عورت کے بجائے مردوں سے اپنی خواہش پوری کریں۔اسلام اور دیگر مذاھب نے اس سے سخت منع کیا ہے۔کوئی بھی شخص اگر یہ کام اختیار کریں تو اس کو اسلامی معاشرے میں کوئی حق نہیں دیا جاتا اور کچھ ایسے غیر اسلامی ممالک ہیں جنہوں نے ان کو حقوق دی ہے۔اس کام میں بہت سے بڑی بڑی بیماریوں کا سامنہ بھی پڑہ سکتا ہے۔اللہ نے ایک مرد کے لئے عورت بنائی اور عورت کی لئے مرد سو اس میں کوئی خرج نہیں مگر سدومیت جیسا قبیۻ حرکت کی اسلام نے سخت محالفت کی ہے۔ای طرح کا حرکت اس سے قبل اھل سدوم یا قوم لوط کرتے کرتے تھے اور انہی کا ایجاد ہے اس لئے اب اسے مسدومیت("سدوم والا کام") کہا جاتا ہے۔
قرآن میں ذکر [ترمیم]
﴿{{{1}}}﴾ قرآن میں اسکا ذکر قوم لوط کے ساتھ پایا جاتا ہے اللہ سبحان و تعالٰی نے ان پر اسی وجہ سے عذاب نازل فرمایا تھا۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |